Blogsabak amoz kahanianUrdu Cornerurdu kahaniyanUrdu stories

shararti larkay ki kahani

shararti larkay ki kahani shararti larkay ki kahani

shararti larkay ki kahani

shararti larkay ki kahanishararti larkay ki kahani

کسی گاؤں میں ایک غریب کسان رہتا تھا۔ جس کا ایک بیٹا تھا۔ گاؤں والے اس سے بدھو کہہ کر پکارتے تھے۔ بدھو بہت شرارتی لڑکا تھا۔ دن بھر
کھیلتا، کودتا، اور شرارتیں کرنا ہی اس کا کام تھا۔
ہر وقت تکمیل اس کے ہاتھ میں ہوتی جس سے مہنگی پڑ ی ہوں۔ اور میرے مموں کو نشانہ بناتا رہتا تھا۔ ایک روز بد ھو یوں ہی گھومتا پھرتا ایک
بڑھیا مادھو کی جھونپڑی کے سامنے سے گزرا۔ تو نانی نے اسے آواز دے کر بلایا اور اس سے کہنے لگی۔
بدھو بیٹا تو دن بھر شرارتیں کرتا پھرتا ہے۔ آج ایک کام کر دے بیٹا
بدھو نے پوچھا “ کیا کام ہے نانی مادھو ” ؟
مادھو نانی بولی “آجکل برسات کا موسم ہے۔ اور میری جھونپڑی کے اندر مچھر بہت ہو گئے ہیں۔ کمبخت رات کو سونے نہیں دیتے۔ کسی صورت
میں مجھے ان مچھروں سے نجات دلادے”۔
ید ھو ایک دم بولا” بس اتنا سا کام ہے۔ ! ابھی لو میں ابھی مچھروں کا قتل عام کیسے دیتا ہوں۔ ” نانی اس کی بات سن کر بہت خوش ہوئی اور دعائیں دینے لگی۔

پھر اس نے نانی سے کہا۔
” نانی تم سامنے والے درخت کے نیچے جا کر بیٹھ جاؤ۔ میں مچھروں کو جھونپڑی سے نکالنے کا کام شروع کرتا ہوں۔ جب میں کام ختم کر چکوں تو تمہیں آواز دے کر بلالوں گا۔ پھر تم رات کو آرام سے پاؤں پھیلا کر سونا”۔
مادھو نانی درخت کے نیچے بیٹھ گئی۔ بدھو نے اپنا کام شروع کر دیا۔ کہیں سے مٹی کا تیل لا کر جھونپڑی کے اندر ہر طرف چھڑک دیا۔ اس کے بعد ماچس کی تیلی جلا کر آگ لگادی۔ اور خود وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا۔
جھونپڑی میں آگ بھڑک اٹھی تو بڑی بی چلائی۔ ”ارے میں لٹ گئی۔ میں برباد ہو گئی۔ ارے کمبخت بد ھو تم نے میری جھونپڑی میں آگ لگا دی۔ اب میں کیا کروں گی۔ کہاں زندگی کے ایام بسر کروں گی۔ لو گو آؤ میری مدد کرو۔”
بڑی بی کی چیخ و پکار سن کر گاؤں کے لوگ جمع ہو گئے۔ جب لوگوں نے پوچھا نانی مادھو ! جونپوری کو کیسے آگ لگ گئی ؟ اس بیچاری نے سارا قصہ سنایا۔ کسی شخص نے کہا۔ ” پانی تم اچھی طرح جانتی تھی۔ کہ یہ توبے حد شرارتی لڑکا ہے۔ پھر تم نے اسے ایسا کام کرنے کے لئے کیوں کہا؟

تم نے سخت غلطی کی ہے۔ دوسرے نے کہا ” ابھی بدھو کے باپ کے پاس جاؤ۔ اور اس نقصان کا معاوضہ طلب کرو۔ چناچہ نانی مادھو نے اس شخص کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے بدھو کے گھر کا رخ کیا۔ اس کے باپ کے پاس جا کر بدھو کی حرکت بیان کی۔ لوگوں نے بھی بڑی بی کی حمایت میں باتیں کیں.۔
بدھو کے باپ کو بیٹے کی اس حرکت پر بہت غصہ آیا۔ اس نے نانی مادھو سے معافی مانگنے کے بعد کہا ” میں اس لڑکے سے تنگ آچکا ہوں۔ آج میں اس کی اچھی طرح خبر لوں گا۔ اور تمہاری جھونپڑی بنوا دوں گا۔
آخر بدھو کے باپ نے ایسا ہی کیا۔ بدھو کی خوب پٹائی کی۔ بدھو نے تو بہ اور آئندہ ہر طرح کی شرارت نہ کرنے کا وعدہ کر کے دل لگا کر پڑھنا
شروع کر دیا۔
اس کے باپ نے نانی مادھو کے لیے نئے جھونپڑی تعمیر کروادی۔ اس کو گھر کے لئے سامان اور نقد روپیہ بھی دیا۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker