Urdu Corner

اپنے گھر عورتوں کو یہ کام کرنے سے روک دیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کمائی میں بر کت ہو  جو آپ کے خون پسینے کی کما ئی ہے آپ چاہتے ہیں کہ اس میں برکت ہو تو آپ کو آپ کے گھر کی عورتوں کو ان کاموں  کے کرنے سے روکنا ہوگا ظاہر ہی سی بات ہے آج کل کے دور میں انسان کا گزر اوقات بہت تنگ ہو چکا ہے ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے گزر اوقات بہت اچھے سے گزر جا ئیں اور اس کو مالی کسی بھی پریشانی کا سا منا نہ کر نا پڑ ے۔  آج  کا وقت بہت ہی زیادہ نفسا نفسی کا وقت ہے۔  ہر انسان پیسوں کی دوڑ میں لگا ہوا ہے اور ہر انسان کی یہی خصوصا مردوں کی یہی دلی خواہش ہوتی ہے۔

کہ ان کی کمائی میں جو وہ کماتے ہیں پیسے ان پیسوں میں برکت ہو۔ تا کہ کم پیسوں میں بھی اچھے سے گزارا ہو سکے لیکن جب ہماری ہی غلطیوں کی وجہ سے ہمارا ہی کما یا ہوا پیسہ ہماری ہی کمائی ہوئی دولت  تنگ پڑ جائے مطلب کہ ہمارےرزق میں وہ وسعت نہ ہو۔ ہمارا گزر اوقات ٹھیک سے نہ ہو رہا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ ہم کہیں نہ کہیں غطلی پر ہیں۔ یہاں تو ہم غلطی پر ہیں یا تو ہماری گھر کی  عورتیں غلطی پر ہیں۔ تو آ ئیے جان لیتے ہیں ایسی کون سی باتیں ہیں جنہیں عورتوں کو کرنے سے منع فر ما یا گیا ہے یا ہمیں کہا گیا ہے کہ ہم اپنی عورتوں کو منع کر دیں گے ورنہ  دوسری صورت میں اتنی غربت گھر میں یا بے برکتی پیدا ہوگی کہ پھر چاہے جتنا بھی کما لو۔

پورا نہیں پڑ ے گا۔ کیوں کہ اکثر خواتین گھر میں ایسے کام کرتی ہیں جن کو منع فر ما یا گیا ہے اور خواتین انہیں کاموں کو کرنے کی وجہ سے گھر میں بے برکتی  پیدا کر دیتی ہیں جن میں سے کچھ اکثر کام ایسے ہیں جن کی ممانیت قرآن وحدیث میں پائی جاتی ہے جبکہ کچھ کام ایسے ہیں  کہ جن کے بارے میں ہمارے اسلام نے منع فر ما یا ہے۔  اسی لیے انسان کو چاہیے کہ زندگی میں کوئی بھی کام کرے اس میں اللہ تعالیٰ کی رضا کو ضرور شامل کرے  ۔ عورتوں کو چاہیے کہ گھر میں کھا نا پکا تے وقت اپنے سر کو اچھی طرح سے ڈھا نپ لیں۔  اسی طرح سے ننگے سر برتین دھو نا اور ننگے سر کپڑ ے دھو نا بھی گھر میں بے بر کتی کا سبب بنتا ہے عورت کو چاہیے کہ اپنے سر کو ننگا نہ رکھے۔  کیو نکہ عورت کے لیے حکم ہے کہ اس کا بال بھی کسی غیر محرم کو نظر نہیں آ نا چاہیے۔  اسی طرح سے فجر کی نماز کے بعد سو جانا گھر میں بے بر کتی لا تا ہے یاد رہے یہ وقت  اللہ کی رحمتوں اور بر کتوں  کے نزول کا وقت ہوتا ہے تو اسی وقت سونےسے گھر میں بے بر کتی  پیدا ہو جاتی ہے ۔

Related Articles

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker