beauty tips in urduBlogSehatUrdu Corner

ایک چٹکی لیں۔ ہر دن پیٹ اندر

ایک چٹکی لیں اور ہر دن آپ کی فالتو چربی ختم ہو گی ۔ویٹ لوس کے لیے ایک ریمیڈی شئیر کر نے جا رہی ہوں میں حاضر ہوں ایک اور شاندار اور اثر دار ٹوٹکہ لے کر مجھے یقین ہے کہ اس ریمیڈی سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ آپ کو یہ تو پتہ ہی ہے کہ موٹا پا دنیا میں جنگل میں آ گ کی طرح پھیل رہا ہے لیکن کیا آپ کو یہ پتہ ہے کہ اس کے پیچھے وجہ کیا ہے وجہ ہیں ہم خود اتنے موٹے ہم خود نہیں ہوتے جتنا موٹا ہمارا دماغ ہے ہمارے دماغ میں یہ بات بیٹھتی ہی نہیں ہے کہ ہمارا وزن کم ہوتا ہے ۔

یا زیادہ ہمارے ہاں مختلف طریقوں کی وجہ سے جی ہاں جس دن ہم جان گئے کہ کون کون سی چیزیں ہمارے لیے صحیح ہیں اور کیا نہیں اس سے ہمارا وزن خود بخود نیچے آنا شروع ہو جا ئے گا وزن کو کم یا زیادہ کرنے میں پانی بہت ہی اہم کردار ادا کر تا ہے۔اپنے ویٹ لوس کے لیے ویٹ لوس ایک ایسا شاندار سا نسخہ لے کر آئی ہوں کہ جب آپ ان اجزاء کے بارے میں سنیں گے تو یہ ویٹ لوس کے لیے کس قدر اثر دار ہیں چیزیں بھی میں نے وہ چوز کی ہیں کہ یہ چیزیں آپ کو پنسار سٹور سے با آسانی مل جا ئیں گی کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور جب آپ پنسار سٹور سے یہ چیزیں لینے جا ئیں تو ان سے بھی پو چھ سکتے ہیں۔

کہ یہ نسخہ کس قدر اثر دار ہے ان کے بتانے پر بھی آپ کو اندازہ ہو جا ئے گا یہ نسخہ کس قدر اثر دار ہے تو شروع کر تے ہیں آج کی ریمیڈی اس ریمیڈی کو بنانے کے لیے ہمیں چاہیے لاک دانا پنسار سٹور سے مل جا تا ہے اور یہ ہمارے جسم کی فالتو چربی کو بالکل ایسے ہی پگھلاتا ہے جیسے گر میوں میں برف پگھلتی ہے وزن کو کم کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جا تا ہے لاک دانا کی مختلف زبانوں میں مختلف نام ہیں لاک دانا۔ لاکھ دانا تا کہ اس کو خریدنے میں آسانی ہو ۔ لاک دانا ہم لیں گے بیس گرام اس کو ہم گرائینڈ کر کے اس کا سفوف بنا لیں گے۔

اب دوسری چیز جو ہمیں یہاں پر چاہیے وہ ہے زیرا اب آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ زیرا کون سا استعمال کر سکتے ہیں تو دونوں ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ زیرا پچاس گرام لے کر سفوف بنا لیں گے۔ اس کے بعد تیسری خاص اور اہم چیز جو ہمیں چاہیے کلونجی یہ دیکھنے میں بہت ہی خوبصورتی ہوتی ہے اس میں موجود ہوتا ہے وٹامن۔ پروٹین۔ آئرن کیلشیم اس کے علاوہ اور بھی دیگر اجزاء اس میں موجود ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ہماری باڈی کو بہت ہی زیادہ فائدہ پہنچا تا ہے۔ ان تمام کا پاؤڈر مکس کر کے آپ نے استعمال کر نا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker