khwabon ki tabeerkhwabon ki tabeer alif se

khwab mein azwaj un nabi ko dekhna

khwab mein azwaj un nabi ko dekhna khwab mein azwaj un nabi ko dekhna

khwab mein azwaj un nabi ko dekhna

ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

(1)ان کی رؤیت خیر و برکت اور اولاد پر دلالت کرتی ہے۔ اور کبھی ان کی رؤیت تکلیف ،ایک دوسرے سے اجنبیت ،راز چھپانے کے سبب قسم کھا نے، کسی پر تہمت لگانے کی علامت ہوتی ہے ۔ (۲) اگر کسی عورت نے خواب میں حضرت عائشہ کی زیارت کی۔ تو وہ بڑوں کے سامنے بلند مرتبہ اور اچھی شہرت پاۓ گی ۔ (۳) اگر حضرت حفصہ کو دیکھے تو مکر کا شکار ہوگی ۔(۴) اگر حضرت خدیجہ الکبری کی زیارت کرے تو سعادت اور اولاد صالحہ کی دولت سے مالا مال ہوگی ۔

حضرت فاطمہ بنت رسول صلى الله عليه وسلم کو دیکھنا

از واج، آباء ،اور امہات کو گم کرنے کی دلیل ہے ۔ (۵) حضرات حسنین کو دیکھنا فتنہ میں مبتلا ہونے۔ شہادت کی سعادت نصیب ہونے اور کثرت اولا د وازواج ،انجان سفرپر دلالت کرتا ہے ۔کوئی غیر شادی شدہ شخص ( مرد یا عورت ) خواب میں امہات المؤمنین میں سے کسی کا دیدار کرے تو اس کی شادی ہوگی ۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

source: www.khwabkitabeer.com.pk

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker